• Home
  • » 3.5 Marla, 5 Marla, 20 Marla Sasta Plot

3.5 Marla, 5 Marla, 20 Marla Sasta Plot

Price: Rs 750 000.00
April 22, 2021
Views: 14
Ad ID: 34054
  • Share Listing
Method of Payment:
  • American Express
  • Cash
  • Cheque
  • Discover
  • Interact
  • MasterCard
  • Visa
  • Gift Sertificate
Description:

آپ عبداللہ سٹی اسلام آباد
☆شارٹ ٹرم انسویسٹمنٹ کے لئے عبداللہ سٹی سے بہتر کوئی آپشن نہیں
☆سنگل اونر سوسائٹی ہے ، 20 ہزار کنال رقبہ سوسائٹی کے اونر کے نام ہے
☆ہر 10 ماہ/ سال بعد پلاٹس کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے جس سے آپکے پلاٹ کی مارکیٹ ویلیو خود بخود بڑھ جاتی ہے
☆صرف فائیل نہیں بلکہ پلاٹ نمبر اور بلاک نمبر بھی الاٹ کیا جاتا ہے
☆قسطوں کی صورت میں نصف ادائیگی کے بعد قبضہ
☆ مکمل ادائیگی پہ انتقال دیا جاتا ہے، زمین اونر کے نام سے آپکے نام ٹرانسفر ہوگی
☆ فائیل ٹرانسفر کی سہولت، جب چاہیں فائیل اچھے منافع کے ساتھ آگے بیچ دیں
☆زمین ٹکڑوں کی صورت میں الگ الگ جگہہ نہیں بلکہ ایک ساتھ ہے
☆مین چکری روڈ کے دونوں اطراف پہ واقع سوسائٹی جس میں آبادکاری جاری ہے
☆20 کنال پہ مشتمل مرکزی جامع مسجد اور مدرسہ تیار ہوچکے ہیں
☆5 کنال پہ مشتمل سوسائٹی کے فری ہاسپٹل کی تعمیر جاری ہے
☆پٹرول پمپ سوسائٹی کے اندر پہلے سے واقع ہے
☆سوسائٹی کے اے بلاک میں لوگ مکانات بنا کے رہائش پذیر ہیں
☆200 فٹ کا مین بولیورڈ اور سب سے چھوٹی گلیاں بھی 40 فٹ کی
☆پلاٹ کا سائز پورے کا پورا ملے گا، دوسری سوسائٹیز کی طرح روڈز یا گلیوں کی کٹنگ آپکے پلاٹ سے نہیں کی جائے گی
☆خود سائیٹ وزٹ کریں، پھر بکنگ کروائیں
☆خصوصی ڈسکاونٹ آفر پہ بکنگ کے لئے رابطہ کریں

Contact Information
Categories:         
Phone: 03222241279
Address: Pakistan,
Listing Tags:   

Post New Review

Related Listings
Send Message
Login Required
Send Your Bid
Login Required
Report This Listing
Login Required